Sunday 28 July 2019

Urdu Quotes | Urdu Quotes Status | Urdu Quotes Images | Urdu Quotes What...


بہیت مہنگی پڑتی ہے وہ محبت
جہاں خود کو سستا کر دیا جائے

جو تعلیم عورت کے سر سے ڈوپتہ اور 
مرد کے دل سے خوف خدا ختم کر دے 
ایسی تعلیم سے ان پڑھ رہنا بہتر ہے

دل سے اترے ہوئے لوگ سامنے کھڑے بھی رہیں 
تو نظر نہیں آتے

کبھی کبھی آنسو اس لئے بھی آجاتے ہیں 
کیونکہ ہم گزارے پلوں کو کبھی 
دوبارہ جی نہیں سکتے

محبیتں تو مان بنا کر رکھی جاتی ہیں
اتارے تو باجھ جاتے ہیں
زندگی سے بھی اور دل سے بھی

نفرتیں، سازشیں، مکاریاں
یہ سب کم برف لوگوں کے مشغلے ہیں 
ظرف والوں کو اتنی فرصت کہاں کہ 
دوسروں کے عیب ڈھوبڈتے پھریں

دنیا کا سب سے مشکل کام اپنوں میں سے
اپنوں کو ڈھونڈنا

لہجے اور الفاظ کی خوبصورتی وہ خصوصیات ہیں
جو آپ کو ان دیکھے انسان کا
دیوانہ بنا دیتی ہیں

اچھے انسانوں کو ٹھوکریں ماروگے تو
وہ پھسلیں گے نہیں
بلکہ آپ کی زندگی سے دور نکل جائیں گے

ابھی ایسے الفاظ ایجاد نہیں ہوئے
جو احساس کو بیان کر سکیں
احساس کی دنیا الفاظ کی دنیا سے
بہیت آگئے ہے

ہر رشتے کی بنیاد احساس ہے
بنا احساس کے تعلق بے معنی اور 
وقت گزاری کے سوا کچھ بھی نہیں

زندگی بہت مختصر ہے
جب سمجھ آنے لگتی ہے تو
دنیا میں رہنے کا
وقت بہت کم رہ جاتا ہے

کوئی سخت دل پیدا نہیں ہوتا یہ دنیا والے
نرمی چھین لیتے ہیں

لوگ مخلص لوگوں کو حقیر جان کر انہیں
چھوڑ دیتے ہیں پھر دوسرے لوگوں 
سے دھوکا کھا کر انہیں مخلص لوگوں
کی یاد آتی ہے-- تو پلٹ آتے ہیں لیکن وہ 
لوگ نہیں جانتے کہ مخلص لوگ مخلص
تھے، بے وقوف نہیں

جن سے محبت کی جاتی ہے
انکی عزت محبت سے بھی زیادہ کی جاتی ہے

صبر رکھ بندے 
کمزور تیرا وقت 
ہے تو نہیں

ہمیشہ ایسے شخص کو چنا کرو 
جو آپ کو عزت دے
کیونکہ عزت محبت سے زیادہ
خاص ہوتی ہے

کسی شخص کا آپ اعتماد کرنا آپ کے لئے
باعث فخر ہے اور آپ پر جب کوئی 
اعتماد کرےتو کوشش کریں کہ اس کا مان رکھیں

وفا کا تعلق مرد یا عورت سے ہرگز نہیں ہوتا
وفا کا تعلق اوقات سے ہے
جس کی جتنی ہوتی ہے وہ اتنی ہی کرتا ہے

غصے کے وقت تھوڑا رک جائیں
اور غلطی کے وقت تھوڑا جھک جائیں
زندگی آسان ہو جائے گی

انسانوں کو چہروں سے نہیں 
دلوں سے پہچانا جاتا ہے

اس عورت کے دلی سکون کا 
اندازہ نہیں لگایا جاسکتا
جس  کی محبت اس کا شوہر ہو

رشتوں کو سب سے زیادہ 
توجہ
کی ضرورت ہوتی ہے

زندگی کے بارے میں زیادہ نہیں
سوچنا چاہئے کیونکہ جس نے زندگی 
دی ہے اس نے آپ کے لئے 
بہت کچھ سوچ رکھا ہے

لوٹ لیتے ہیں اپنے ہی
غیروں کو کیا پرہ کہ دل کی دیوار
کہاں سے کمزور ہے

سب سے خوبصورت زبان
رویوں کی ہوتی ہے کچھ کہنا سننا بھی
نہیں پڑتا اور ساری بات بھی سمجھ 
آ جاتی ہے

کسی کے ساتھ غلط کر کے
اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا

No comments:

Post a Comment

Heart Touching Poetry 2017 - Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do

Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do “apne ehsas se mujhe sandal kar do” main sadiyon se adura hoon mukamal kar do n...