دنیا کا امیر شخض وہ ہے
جس کے دوست مخلص ہو
غموں کی راہ پربڑے سکون سے چلوکہ
یہ راہ الله کے قریب کر دیتی ہے
ہمارے آنسوؤں کی قدر
الله سے زیادہ کسی کو نہیں۔۔!
ہمارے مانگنے میں کمی ہو سکتی ہے
مگر الله کے نوازنے میں کمی نہیں ہو سکتی
جو تکلیف الله کی ےاد دلائے
وہ تکلیف الله کی نعمت ہے
ہمیں لوگوں کو نہیں بس
اپنے الله کو راضی کرنا ہے
دنیا کے سامنے چیخنے سے اچھا ہے
الله کے سامنے رولو
No comments:
Post a Comment