Sunday 7 July 2019

2 Line Urdu Poetry || 2 Line Poetry || Sad Urdu Poetry || Urdu Sad Poetr...


تیری مہک نے جب سے ------ آگھیرا مجھے
صبح شام کرتی ہیں حوشبوئیں طواف میرا

ہو جا میری کہ اتنی محبت دوں گا تجھے
لوگ حسرت کریں گے تجھ جیسا نصیب پانے کی

اس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں
میں بیت دیر تک اسے دیکھتا رہا

یہ آیئنے بھی تمہیں کم پسند کرتے ہیں
انہیں معلوم ہیں تمہیں پم پسید کرتے ہیں

مثل شیشہ ہیں ہمیں تھام کے رکھنا محسن
ہم تیرے ہاتھ سے چھوٹے تو بکھر جائیں گے

اس کی خوشبو کہیں نہیں ملتی
ُُُپھول سارے خرید کر دیکھے ہیں

نظر سے دور ہو کر بھی تیرا یہ روبرو رہنا
کسی کے پاس رہنے کا سلیقہ ہو تو ایسا ہو

جب سے تمہیں دیکھا ہے
میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں

No comments:

Post a Comment

Heart Touching Poetry 2017 - Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do

Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do “apne ehsas se mujhe sandal kar do” main sadiyon se adura hoon mukamal kar do n...