Friday 19 July 2019

2 Line Sad Poetry | Jhon elia Heart Touching Shayri | Sad Shayri | Wada ...


مجھ پہ کسنے لگے ہو آوازیں 
اتنی اوقات ہو گئی ہے کیا ؟؟

میری تعریف کرے یا مجھے بدنام کرے
جسں نے جو بات بھی کرنی ہے سرعام کرے

تم نے تم ہی رہنا ہے
میں بگی میں کا قیدی ہوں

چھوڑو وضاحت مختصر کرتے ہیں
مجبوریاں تب ہی آتیں ہیں جب دل بھرتے ہیں

چین پڑتا نہیں ہے تمییں اب میرے بغیر
اب جو تم مجھ کو گنوادو تو مزاآجائے

میں اگر کہہ بھی دوں چلے جاؤ
تم میرا اعتبار مت کرنا

نہ اعتبار نہ وعدہ، بس ایک رشتہ دید
میں اس سے روٹھ گیا تھا، عجیب ہمت تھی

ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں
شکریہ مشورت کا چلتے ہیں

یہ غم کیا دل کی عادت ہے؟ نہیں تو
کسی سے کچھ شکایت ہے؟ نہیں تو

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو
جی بہت چاہتا ہے رونے کو

تم جو کہتے ہو بس دیکھ لی دنیا
کبھی اسکو ہنستے دیکھا ہے؟؟

تم نے روٹھنے میں جلدی کی
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

ہم سے رنجش بھی ہے اختلاف بھی ہے
اور کچھ عین شین قاف بھی ہے

No comments:

Post a Comment

Heart Touching Poetry 2017 - Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do

Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do “apne ehsas se mujhe sandal kar do” main sadiyon se adura hoon mukamal kar do n...