Friday 5 July 2019

2 Line Urdu Poetry || 2 Line Poetry || Sad Urdu Poetry || Urdu Sad Poetr...


اسے کہنا مجھے اس کے بنا رہنا نہیں آتا
بہت کچھ دل میں آتا ہے، مگر کہنا نہیں آتا

تجھ سے ملتا ہوں تو اس سوچ میں پڑ جاتا ہوں
کہ وقت کے پاؤں میں زنجیر میں ڈالوں کیسے؟

پھر ہوا تماشہ ---------------- آج ان کی گلی میں
میں انہیں، وہ مجھے اور لوگ ہمیں دیکھتے رہے

میری باتوں میں خوشبونہ ہوتی
اگر میری زباں اردو نہ ہوتی

طب کے ہزاروں نسخوں کے بعد
وہ آئے، مسکرائے اور شفا ہوگئی

روز تھکتا ہوں کر کے مرمت اپنی
روز اک نقص نیا مجھ میں نکل آتا ہے

وہ نمازوں میں دعاؤں کے وظیفوں جیسا
میں رعایا کی طرح وہ خلیفوں جیسا

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے
ہم نے ہر دغا باز کے ساتھ صنم دیکھے ہیں

اس سے اچھے ہزار کوگ مگر
اس کے جیسا ملا نہیں کوئی

ایک تم اور ایک محبت تمہاری
بس اں دونوں میں ہے دنیا ہماری

حوروں کو کہہ دو کسی گمان میں نہ رہیں
وہ عرش پہ بھی میرا ہے اور فرش پہ بھی میرا

زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر
ہمارے غم کو مسلسل عروج حاصل ہے

خدا کرے میری الفت میں تم یوں الجھ جاؤ
میں تم کو دل میں بھی سوچوں تو تم سمجھ جاؤ

No comments:

Post a Comment

Heart Touching Poetry 2017 - Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do

Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do “apne ehsas se mujhe sandal kar do” main sadiyon se adura hoon mukamal kar do n...