Sunday 4 August 2019

Deep Motivational Quotes | Urdu Quotes | Inspirational Quotes


جو لوگ کہتے ہیں پیچھےمڑ کے نہیں
دیکھنا چاہئے، وہ غلط کہتے ہیں بار بار
دیکھنا چاہیئے تاکہ اپنی اوقات یاد رہے
کہاں سے چلے تھے اور کہاں پہیچے

اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیوں کہ بدگمانی اور بدزبانی 
دو ایسے عیب ہیں جوانسان کے 
ہرکمال کو زوال میں بدل دیتےہیں

ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھا کرو
ہوسکتا ہےکسی کا بہت بڑا کام آپ کی 
چھوٹی سی دعا کا محتاج ہو

آنکھ دینا کی ہر ایک چیزدیکھتی ہے
مگر جب آنکھ کے اندر کچھ چلا جائے
تو اسے نہیں دیکھ پاتی، بالکل اسی
طرح انسان دوسروں کے عیب تودیکھتا
ہے پر اپنے عیب اسے نظر نہیں آتے۔

انسان کی بربادی کا وقت تب شروع ہوتا
ہے جب اسکے والدین اسکے غصے اور 
ناراضگی کے خوف سے اپنی ضرورت بتانا 
نصیحت کرنا چھوڑ دیتے ہیں

آہستہ آہستہ انسان دوسروں کو قائل کرنا چھوڑ دیتا ہے۔
اسے سمجھ آجاتی ہے کہ کس کی کتنی پرواہ کرنی ہے۔۔
کس سے کتنی امید رکھنی ہے اور کس سے کتنا فاصلہ
 رکھنا ہے۔  زندگی سب سکھا دیتی ہے۔

جب یہ محسوس ہونے لگے کہ سب راستے 
بند ہیں تو الله کے راستے پر چل پڑو
بے شک الله کا راستہ نبد نہیں ہوتا

جب درد بھڑنے لگے یا کچھ بھی سمجھ
میں نہ آئے تو اپنے رب کی طرف چلے جاؤ
کیونکہ دلوں کا سکون اسکی یاد میں ہے

بھری ہوئی جیب سے دنیا کا پتہ چلتا ہے۔
اور
خالی جیب سے اپنوں کا

جو تم سے نہ ہو رہا ہو
اسے تم الله کے حوالے کردو

میں نے ایک چیز پر غور کر کے دیکھا کہ میرے رب نے مجھے
کبھی بھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا۔۔
لیکن انسانوں نے مجھے ہمیشہ وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں
 میری ہمت اور برداشت کی حد ہوتی ہے۔۔

دعا اپنے لیے مانگنا عبادت ہے۔۔
اور دوسروں کے لیے مانگنا خدمت ہے
عبادت سے جنت ملتی ہے اور خدمت سے
الله

کبھی نہیں ٹوٹتا وہ رشتہ جہاں دو لوگ
مطلب سے نہیں دل سے جڑے ہو

زندگی کو آسان بنانا ہے تو
پہلے صبر کرو کچھ برداشت کرو
اور بہت کچھ نظرانداز بھی کرو

کسی کے لیے اتنا مت کرو کہ 
وہ تمہیں کچل کے چلا جائے

برستی ہوئی بارش اور روتی ہوئی آنکھوں کا
احساس صرف انہی کو ہوتا ہے جن کے گھر
 کچے اور  دل نازک ہوتے ہیں

کوشش کریں اپنا دکھ اپنے چہرے سے
ظاہر مت ہونے دیں کیونکہ نہ تو کسی 
کے پاس وہ آنکھیں ہیں نہ احساس اور
نہ ہی ویسا دل

No comments:

Post a Comment

Heart Touching Poetry 2017 - Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do

Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do “apne ehsas se mujhe sandal kar do” main sadiyon se adura hoon mukamal kar do n...