Tuesday 23 July 2019

Sad Love Poetry\ 2 Line Heart Touching Poetry| Broken Heart Sad Shayri| ...


خود پرستی کا نشہ جب اترجائے گا
وہ مجھےڈھونڈنے ہر جگہ جائے گا

جو بس جائیں دلوں میں
وہ ہاتھوں کی لکیروں میں نہیں ملا کرتے

ان امیدوں کو توڑنے کا شکریہ
جو تم سے لگائے بیٹھے تھے

میری محبت نہ سہی میری شاعری کی تو داد دے
میں رعز تیرا ذکر کرتا ہوں تیرا نام کئیے بغیر

نیند ناراض ہوگئی ہم سے
ہم نے جس رات تم کو یاد کیا

کبھی کبھی یوں بھی لگتا ہے
ہم کسی کے کچھ نہیں لگتے

لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے
میں نے خود کو اکثر اداس پایا ہے

اچانک سے مر جاوں گا اک دن
پھر روتے رہنا یاد کر کے

پہلے بنتے ہیں موت کا باعث
لوگ پھر برسیاں مناتے ہیں

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ
زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب

نہیں تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ہے
جو حال کر گئے ہو کبھی دیکھنے مت آنا

ہو سکتا ہے مرجاؤں چنددنوں میں
اک شخص جلارہاہے دل روز تھوڑا تھوڑا

مجھے تم سے شکایت نہیں لیکن
یاد آتا ہے ترا مجھ سے محبت کرنا

یہ میری آخری خواہش ہے
میں تیری بد دعا سے مر جاؤں

سسکیاں کیتا ہے وجود میرا
نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری

کتنے دکھ دیتے ہو
تھک تو نہیں جاتے

فرض کرو میں مرجاؤں
آو گے میری قبر پر

رعٹھیں گے تم سے، اس طرح کے پھر 
فاتحہ کے سوا کچھ بھی نا پڑھ سکو گے

ہر دم ہنسنے والوں کا
دکھ بھی کتنا گہرا ہے

آشنا سے چہروں کے، اجنبی رویوں کو
سہہ کر مسکرا دینا، آفرین ازیت ہے

خود سے جو دور نیٹھ کر دیکھا
سارے منظر میں، میں کہیں نہ تھا

No comments:

Post a Comment

Heart Touching Poetry 2017 - Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do

Apne Ehsas Se Choo Kar Mujhe Sandal Kar Do “apne ehsas se mujhe sandal kar do” main sadiyon se adura hoon mukamal kar do n...