گونگی ہوگئی آج کچھ زبان کہتے کہتے
ہچکچاگیا خود کو مسلمان کہتے کہتے
یہ بات نہیں کہ مجھ کو اس پر یقین بہیں
بس ڈر گیا خود کو صاحب ایمان کہتے کہتے
توفیق نہ ہوئی مجھ کو ایک وقت نماز کی
اور چپ ہوا موزن آزان کہتے کہتے
کسی کافرنے جو پوچھاکون ساہے مہینہ
شرم سے پانی ہاتھ سے گرگیارمضان کہتے کہتے
میری الماری میں گرد سے اٹی کتاب کا جوپوچھا
میں گڑگیا زمین میں بر قرآن کہتے کہتے
یہ سن کے چپ ساہ لی اقبال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا وہ مجھے حیوان کہتے کہتے
اردو شاعری
علامہ اقبال
No comments:
Post a Comment